میوہسپتال لاہورمیں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کر گئے

By

میو ہسپتال میں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد میوہسپتال میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد67 ہو گئی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق سی ای او ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ آج میو ہسپتال میں کورونا کے مزید4 مریض انتقال کر گئے جس کے بعد ہسپتال میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد67 ہو گئی ۔سی ای او کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد دیگر موذی امراض میں بھی مبتلا تھے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

You may also like

Hot News