لاک ڈاﺅن کھلتے ہی کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ، اموات 706 ہو گئیں

By

کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے تاہم پاکستان میں لاک ڈاﺅن کھلتے ہی کیسز کی تعداد 32 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 700 سے زائد لوگ جان کی بازی ہار گئے ہیں ۔

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کر دہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 10 ہزار 957 ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد ملک بھر میں 1140 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 32 ہزار 81 ہو گئی ہے جبکہ 39 افراد موت کے آگے زندگی کی جنگ ہار گئے اور اموات 706 ہو گئی ہیں 

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Hot News