لاکھوں انسانوں کو بیمارہزاروں کو قتل کرنے والا کورونا کتنے افرادکی نوکوی کیلئے خطرہ ہے؟عالمی ادارے کے ایسے اعدادوشمار کے ہر ملازمت پیشہ شخص پریشان ہوجائے 1

لاکھوں انسانوں کو بیمارہزاروں کو قتل کرنے والا کورونا کتنے افرادکی نوکوی کیلئے خطرہ ہے؟عالمی ادارے کے ایسے اعدادوشمار کے ہر ملازمت پیشہ شخص پریشان ہوجائے

By

واشنگٹن کورونا وائرس نے جہاں لاکھوں انسانوں کو طبی اذیت سے دوچار کیا ہے وہیں یہ وائرس سوا ارب افراد کے روزگار کیلئے بھی خطرہ بن چکا ہے۔

مزدوروں کی عالمی تنظیم آئی ایل او نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر میں کم از کم ایک ارب 25 کروڑ لوگوں کے روز گار کو خطرہ لاحق ہے۔

گزشتہ روز جاری ہونے والی وبا سے متعلق آئی ایل او کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جن لوگوں کا روز گار خطرے میں ہے وہ ایسے شعبوں میں کام کرتے ہیں جنہیں اس وبا کے باعث  بندش یا دیگر خطرات لاحق ہیں۔

You may also like