طیارہ گرنے کے بعد مسافرں کی اللہ اکبر کی صدائیں، کیا مناظر تھے ?عینی شاہدین نے بتا دیا

By

کراچی ایئرپورٹ سے ملحقہ گارڈن ٹاؤن میں پی آئی اے کا بدقسمت طیارہ گر کر تباہ ہوا۔حادثے کو دو روز سے زائد گزر چکے ہیں مگر علاقے میں ابھی تک خوف محسوس کیا جا سکتا ہے۔

خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی رہائشیوں کے مطابق جہاز کے گرنے کا دھماکہ بہت زوردار اور دل دہلا دینے والا تھا۔ ہم بہت دیر تک صدمے کی حالت میں رہے کہ آخر ہوا کیا ہے۔ جہاز کے گرتے ہی لرزہ طاری ہو گیا ہو تھا،ہمیں ایسا لگا جیسے زلزلہ آیا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق جہاز کے گرتے ہی اس میں آگ بھڑک اٹھی۔ہم گھر میں بیٹھے کافی دیر تک اللہ کا زکر کرتے رہے۔ جہاز کے گرنے کے کچھ دیر تک مسافروں کی اللہ اکبر کی صدائیں سنائی دیتی رہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

You may also like

Hot News