شہریوں سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل لیکن کورونا کیسز میں عروج کب ہوسکتا ہے؟ چیئرمین این ڈی ایم اے خبردار کردیا

شہریوں سے احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل لیکن کورونا کیسز میں عروج کب ہوسکتا ہے؟ چیئرمین این ڈی ایم اے خبردار کردیا

By

اسلام آباد چیئرمین این ڈی ایم اے نے پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ ایس او پیز پر عمل کریں، جولائی کے آغاز میں کورونا عروج پر ہو سکتا ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ ہم روز نئے ڈیٹا کی بنیاد پر اگلے ایک مہینے کی پروجیکشن کرتے رہتے ہیں۔ کورونا وائرس کی ابھی تک کی صورتحال ہمارے ماڈلز اور توقعات کے قریب ہے۔دنیا نیوز کے پروگرام‘’دنیا کامران خان کیساتھ”میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ڈیٹا کے مطابق ہم اپنے پروجیکشنز میں تبدیلی کرتے رہتے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کا عروج جولائی کے آغاز میں دیکھا جا سکتا ہے۔انہوں نے پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ کورونا سے متعلق ایس او پیز پر عمل کریں۔ سماجی دوری اور ماسک کا استعمال کرکے ہم اس پر قابو پا سکتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

You may also like

Hot News