خیبر پختونخواکے بڑے شہر میں دھماکہ

خیبر پختونخواکے بڑے شہر میں دھماکہ

By

مردان: مردان کے شہیداں بازارمیں دھماکاہو اہےجس کے نتیجے میں بچی سمیت دو افرادجاں بحق ہوگئے۔نجی چینل دنیا نیوز کے مطابق مردان کے بازارشہیداں میں دھماکا ہوا،جس میں بچی سمیت2افراد جاں کی بازی ہارگئے،دھماکے میں 6افراد زخمی بھی ہوئے، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکا آئی ڈی کے ذریعے کیا گیا ۔

You may also like