بارسلونا چھوڑ کر پی ایس جی جوائن کرنے والے میسی نے اپنی جرسی بدل لی ، 10 کی بجائے 30 نمبر کا انتخاب کرنے کی دلچسپ وجہ سامنے آگئی

بارسلونا چھوڑ کر پی ایس جی جوائن کرنے والے میسی نے اپنی جرسی بدل لی ، 10 کی بجائے 30 نمبر کا انتخاب کرنے کی دلچسپ وجہ سامنے آگئی

By

پیرس: ارجنٹائن کے کپتان اور دنیا کے چند بہترین فٹ بالرز میں شمار ہونے والے لیونل میسی نے بالآخر 21سال بعد بارسلونا کو خیرباد کہہ دیا ہے اور اب وہ فرانس کے سب سے بڑے فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین(پی ایس جی)کی نمائندگی کریں گے۔ اس کلب کی طرف سے میسی کو 10نمبر شرٹ کی پیشکش کی گئی تھی تاہم انہوں نے اس کی بجائے 30نمبر شرٹ پہننے کا انتخاب کیا ہے۔ ان کی کچھ تصاویر منظرعام پر آئی ہیں جس میں وہ پی ایس جی کی 30نمبر شرٹ دکھا رہے ہوتے ہیں جس پر ان کا نام بھی لکھا ہوتا ہے۔

You may also like