اوسلو میں پی آئی اے کی طیارے میں تیل لیکج کی اطلاعات ، پھر کیا کیا گیا ؟ بیرون ملک سے ایک اور بڑی خبر آ گئی

By

 ناروے کے دارلحکومت اوسلو میں پی آئی اے جہاز سے تیل کی لیکج کے باعث فلائیٹ تاخیر کا شکار ہو گئی، مسافر انتظامیہ پر پھٹ پڑے۔

تفصیلات کے مطابق اوسلو سے لاہور کے لئے سفرکرنے والے ایک آصف محمود نامی شہری کی جانب سے ویڈیو بنائی گئی جس میں اس نے بتایا کہ فلائیٹ نے شام 4 بجے پرواز بھرنا تھی تاہم تکنیکی خرابی کے باعث فلائیٹ کو 2 گھنٹے لیٹ کر دیا گیا جس کے بعد تمام مسافر 6 بجے ایئر پورٹ پر پہنچ گئے۔ایئر پورٹ پر پہنچنے کے بعد معلوم ہوا کہ فلائیٹ 6 گھنٹے مزید تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ جس کے باعث اوسلو کے ایئر پورٹ پر موجود افراد کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

You may also like

Hot News