امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، صدارتی الیکشن ہارنے کا خطرہ منڈلانے لگا، حیران کن سروے آگیا

By

امریکی ٹی وی چینل اور اخبار  کی جانب سے صدارتی  الیکشن کے حوالے سے کرائے جانے والے ایک مشترکہ سروے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے حریف ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن سے بہت پیچھے نظر آرہے ہیں۔

واشنگٹن پوسٹ اور اے بی سی نیوز کی جانب سے کرائے جانے والے سروے کے نتائج اتوار کو جاری کیے گئے ہیں۔ اس سروے میں سامنے آیا ہے کہ آئندہ صدارتی انتخابات میں امریکہ کے سابق نائب صدر جوبائیڈن کو 53 فیصد ووٹرز کی حمایت حاصل ہے جبکہ موجودہ امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو 43 فیصد لوگ دوبارہ امریکہ کا صدر بنانا چاہتے ہیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

You may also like

Hot News