اسلام آباد میں مندر کی تعمیر روک دی گئی

By

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جاری ہندو مندر کی تعمیر روک دی گئی ہے۔

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف نہ صرف ہر فرقے کے علماء نے آواز اٹھائی تھی بلکہ حکومت کے اتحادیوں نے بھی اس کی مخالفت کی تھی۔ مندر کی تعمیر رکوانے کیلئے ایک وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے بھی رجوع کیا تھا ، اسلام آباد کے اصل ماسٹر پلان کی خلاف ورزی ہے، عدالت نے متعلقہ حکام سے وضاحت طلب کی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published.

You may also like

Hot News